ہوم / اسپورٹس لنک میگزین / ٹی ٹوئنٹی سالنامہ ایڈیشن 2018ء شائع ہوگیا

ٹی ٹوئنٹی سالنامہ ایڈیشن 2018ء شائع ہوگیا


2018ء کے کیلنڈرایئرکی نمایاں ٹیمیں، بلے باز، بولروں کے اعدادوشمار، حالیہ بارہ ماہ کے سابقہ کیلنڈرایئرزسے موازنے، سال کے ٹاپ پرفارمرزپر مشتمل ’ٹی ٹوئنٹی ٹیم آف دی ایئر‘ 2018ء کے ٹی ٹوئنٹی کیلنڈرایئرکے تمام بیٹنگ ،بولنگ، فیلڈنگ اور شراکتی اعدادوشمار پر مشتمل ’ٹی ٹوئنٹی سالنامہ ایڈیشن 2018ء‘ شائع ہوگیا ہے۔

ٹی ٹوئنٹی سالنامہ ایڈیشن 2018ء کے اہم مندرجات

12ماہ میں پاکستان نے سب سے زیادہ پوائنٹس حاصل کئے
2018ء میں تمام ٹیموں اور ٹاپ بیٹسمینوں وبولروں کی ترقی وتنزلی کا احوال

پاکستان نے سال میں زیادہ ٹی ٹوئنٹی فتوحات کا عالمی ریکارڈبناڈالا
2018ء میں تمام ٹیموں کی کارکردگی اور دیگر کیلنڈرایئرزسے موازنہ

بارہ ماہ میں کس ٹیم کی کارکردگی بہتراورکس کی خراب ہوئی؟
2018ء اور2017ء میں تمام ٹیموں کے ٹی ٹوئنٹی میچز کے نتائج کا موازنہ

پاکستان نے ٹی ٹوئنٹی تاریخ کے کئی ریکارڈز اُلٹ پلٹ کرڈالے
2018ء میں گرین شرٹس کے تاریخ سازکارناموں کا احوال

فخرزماں اور شاداب خان نے بڑے قومی ریکارڈزتوڑڈالے
ایک ٹی ٹوئنٹی کیلنڈرایئرمیں زیادہ رنزاور وکٹوں کے نئے ریکارڈزکا جائزہ

چارپاکستانی کرکٹرز’ٹی ٹوئنٹی ٹیم آف دی ایئر‘ میں شامل
2018ء کے ٹاپ پرفارمرزپرمشتمل ’ٹی ٹوئنٹی ٹیم آف دی ایئر‘

2018ء میں زیادہ میچز،چھکے اورتیزرنزکے ریکارڈٹوٹ گئے

پاکستان کیلئے پہلی بار پروٹیز قلعہ فتح کرنے کا چیلنج
پاکستان بمقابلہ جنوبی افریقہ سیریز کا پریویواور سابقہ باہمی سیریزکا جائزہ

’’دورۂ جنوبی افریقہ کیلئے سلیکٹ نہ ہونے پرکچھ نہیں کہہ سکتا‘‘
ڈومیسٹک کرکٹ کے ٹاپ اسکوررعابدعلی کاخصوصی انٹرویو

سترہ ٹرافیاں جیتنے والا یوروگوئے کا فٹبالر لوئیس سواریز
عظیم فٹ بالر کے کیریئرکا سفر اور کارکردگی کا جائزہ

وسیم اکرم کا آدھا سچ…
ہفتے بھرکے اہم حالات وواقعات پر تبصرے و جائزے

ٹی ٹوئنٹی کرکٹرآف دی ایئر…راشد خان
افغان لیگ اسپنرکے سال بھرمیں کارناموں اور کارکردگی کا احوال

پاکستان بھر میں ’اسپورٹس لنک‘ کے ڈسٹری بیوٹرز

میگزین حاصل کرنے کیلئے اپنے شہر کے ڈسٹری بیوٹررابطہ کریں
میگزین براہ راست دفتر سے حاصل کرنے کیلئے اس نمبرپر رابطہ کریں (9208136-0321)
شہرڈسٹری بیوٹررابطہ نمبر
کراچیسٹی نیوزپیپر ایجنسی0321-2068571
پشاورزرباغ نیوزایجسی0300-5930230
حیدرآباد + اندرونِ سندھفاروق برادرز0342-33338383
کوئٹہانصاری بک اسٹال0333-7842310
لاہورگلزار نیوزایجنسی0322-4364606
مانسہرہحاجی نعیم نیوزایجنسی0323-5359224
بنوںنوردرازنیوزایجنسی0332-9738288
ڈیرہ اسماعیل خاناسٹارنیوزایجنسی0334-9738040
بہاولپورچوہدری امتیازنیوزایجنسی0300-9683501
سرگودھاپاک نیوزایجنسی0344-7475344
بھکرپاکستان اسٹینڈربک اسٹال0334-79333942
راولپنڈیپنجاب نیوزایجنسی0332-5120130
صادق آبادچوہدری نیوزایجنٹ0333-7452600
جھنگ صدرشیخ محمدحسین نیوزایجنسی0333-6752004
مردانحارث نیوزایجنسی0300-5713186
خان پورانیس بک ڈپو068-5572654
لورالائیانبالہ نیوزایجنسی0322-8125166
رحیم یارخانچوہدری امانت علی اینڈسنز068-5872626
فیصل آبادزبیربک ڈپو0333-6504520
خضداربلوچستان نیوزایجنسی0333-7983728
تربتپاک نیوزایجنسی0321-8091190
کوٹلہ عرب علیچوہدری نیوزایجنٹ0301-6299433
گوادراکبرنیوزایجنسی0333-3435609
دیپال پور( اوکاڑہ)طاہربک اسٹال0300-4059957
ڈیرہ غازی خاننصیرنیوزایجنسی0334-6781558
سیالکوٹملک اینڈسنز0300-8711949
اوکاڑہرحمت نیوزایجنسی0343-6755547
ملتانملک نیوزایجنسی0300-6334859
میانوالیمحمد ی نیوزایجنسی0335-8727556
بیلہ (بلوچستان)انوربک اسٹال0345-8926243
اٹکنیوتشکیل بک ڈپو0334-5003495
گوجرانوالہاقبال پرویزنیوزایجنٹ0333-8103489
گجراتخالد بک اسٹال0333-8443093
ٹوبہ ٹیک سنگھجنگ نیوزایجنسی0333-8443093
مظفر گڑھالحبیب نیوزایجنسی0333-6031077
سلانوالیاکبربک ڈِپو048-6532047
قصورامجد نیوزایجنسی0300-4992290

Facebook Comments

یہ متعلقہ مواد بھی پڑھیں

’اسپورٹس لنک‘ کا تازہ ایڈیشن شائع ہوگیا

پاکستان میں کھیلوں کے سرفہرست ہفت روزہ میگزین ’اسپورٹس لنک‘ کا تازہ ایڈیشن شائع ہوگیا …

error: Content is protected !!