ہوم / Uncategorized / ’’اسپورٹس لنک‘‘ کا اکتوبر ایڈیشن4 شائع ہوگیا

’’اسپورٹس لنک‘‘ کا اکتوبر ایڈیشن4 شائع ہوگیا


پاکستان میں کھیلوں کے سب سے زیادہ پڑھے جانے والے میگزین ہفت روزہ ’’اسپورٹس لنک‘‘ کا اکتوبرکا چوتھا ایڈیشن (22تا28اکتوبر2017ء ) شائع ہوگیاہے۔

تازہ ایڈیشن میں مستقل دلچسپ سلسلوں کے علاوہ تازہ اور اہم موضوعات پر رپورٹس،تجزئیے و تبصروں کے علاوہ آنے والی سیریزپرخصوصی جائزے اور سابقہ سیریز ومیچوں کے ریکارڈزکے موازنے سمیت دیگراہم اعدادوشمار پیش کئے گئے ہیں۔

22تا28اکتوبر2017ء ایڈیشن کی جھلکیاں

پاکستان کی ٹیسٹ رُسوائی کا سبب بننے والی وجوہات!!
سری لنکا کے ہاتھوں وائٹ واش پرفارمنس کا مکمل پوسٹ مارٹم

’’شاہین آفریدی کے لئے 6 ماہ کافی اہم ہیں‘‘
نیشنل اکیڈمی کے کوچ مشتاق احمد کی نوجوان فاسٹ بولر سے متعلق بات چیت

پاکستان لگاتارپانچویں ٹوئنٹی20سیریز جیتنے کیلئے فیورٹ
سری لنکا سے مختصر ترین فارمیٹ کی باہمی جنگ کا مکمل تجزیہ

2022 تک پاک بھارت مقابلوں کا امکان ختم
نئی ٹیسٹ چیمپئن شپ اور ون ڈے لیگ میں پاکستانی سیریز کی تفصیلات

انٹرنیشنل کرکٹ میں نیا ’انقلاب‘ کیا رنگ لائے گا
ٹیسٹ چیمپئن شپ اور ون ڈے لیگ کے حوالے سے مکمل تفصیل

اپنوں کی لڑائی میں پاکستانی فٹبال دربدر ہوگئی
خود غرض سیاستدانوں کی چپقلش اور ڈھٹائی پر خصوصی رپورٹ

رینکنگ میں ’اگر اور مگر‘ کا کھیل عروج پر پہنچ گیا
نان اسٹاپ کرکٹ کے رینکنگ چارٹ پر اثرات کا تفصیلی جائزہ

لٹل اسٹارز نے پاکستانی کیمپ میں اُجالا کردیا
سری لنکا کے خلاف ون ڈے سیریز میں نوجوان پلیئرز کی پرفارمنس پر تجزیہ

میسی نے ارجنٹائن کو ورلڈ کپ ٹرین میں سوار کرادیا
پاکستان کو ریڈ کارڈ، فٹبالر کی موت اور فٹبال کے بارے میں بہت کچھ

اسد شفیق کے نازک کندھے اور توقعات کا بوجھ
مڈل آرڈر بیٹسمین کی جدوجہد کے بارے میں تجزیاتی رپورٹ

پہلوانوں نے پنجرے کو جہنم میں بدل ڈالا
’ہیل ان دی سیل‘ کے سنسنی خیز ریسلنگ مقابلوں کا دلچسپ احوال

سب سے زیادہ بارش زدہ میچز کھیلنے والی ٹیمیں
یہ اور دیگر اہم سوالات کے جوابات

اسکورکارڈز
گزشتہ ہفتے کھیلے گئے تمام میچوں کے اسکورکارڈز

پاکستان بھر میں ’اسپورٹس لنک‘ کے ڈسٹری بیوٹرز

میگزین حاصل کرنے کیلئے اپنے شہر کے ڈسٹری بیوٹررابطہ کریں
میگزین براہ راست دفتر سے حاصل کرنے کیلئے اس نمبرپر رابطہ کریں (9208136-0321)
شہرڈسٹری بیوٹررابطہ نمبر
کراچیسٹی نیوزپیپر ایجنسی0321-2068571
پشاورزرباغ نیوزایجسی0300-5930230
حیدرآباد + اندرونِ سندھفاروق برادرز0342-33338383
کوئٹہانصاری بک اسٹال0333-7842310
لاہورگلزار نیوزایجنسی0322-4364606
مانسہرہحاجی نعیم نیوزایجنسی0323-5359224
بنوںنوردرازنیوزایجنسی0332-9738288
ڈیرہ اسماعیل خاناسٹارنیوزایجنسی0334-9738040
بہاولپورچوہدری امتیازنیوزایجنسی0300-9683501
سرگودھاپاک نیوزایجنسی0344-7475344
بھکرپاکستان اسٹینڈربک اسٹال0334-79333942
راولپنڈیپنجاب نیوزایجنسی0332-5120130
صادق آبادچوہدری نیوزایجنٹ0333-7452600
جھنگ صدرشیخ محمدحسین نیوزایجنسی0333-6752004
مردانحارث نیوزایجنسی0300-5713186
خان پورانیس بک ڈپو068-5572654
لورالائیانبالہ نیوزایجنسی0322-8125166
رحیم یارخانچوہدری امانت علی اینڈسنز068-5872626
فیصل آبادزبیربک ڈپو0333-6504520
خضداربلوچستان نیوزایجنسی0333-7983728
تربتپاک نیوزایجنسی0321-8091190
کوٹلہ عرب علیچوہدری نیوزایجنٹ0301-6299433
گوادراکبرنیوزایجنسی0333-3435609
دیپال پور( اوکاڑہ)طاہربک اسٹال0300-4059957
ڈیرہ غازی خاننصیرنیوزایجنسی0334-6781558
سیالکوٹملک اینڈسنز0300-8711949
اوکاڑہرحمت نیوزایجنسی0343-6755547
ملتانملک نیوزایجنسی0300-6334859
میانوالیمحمد ی نیوزایجنسی0335-8727556
بیلہ (بلوچستان)انوربک اسٹال0345-8926243
اٹکنیوتشکیل بک ڈپو0334-5003495
گوجرانوالہاقبال پرویزنیوزایجنٹ0333-8103489
گجراتخالد بک اسٹال0333-8443093
ٹوبہ ٹیک سنگھجنگ نیوزایجنسی0333-8443093
مظفر گڑھالحبیب نیوزایجنسی0333-6031077
سلانوالیاکبربک ڈِپو048-6532047
قصورامجد نیوزایجنسی0300-4992290

Facebook Comments

یہ متعلقہ مواد بھی پڑھیں

ورلڈکپ اسپیشل ایڈیشن2 شائع ہوگیا

پاکستان میں کھیلوں کے سب سے زیادہ پڑھے جانے والے میگزین ’اسپورٹس لنک‘ کا ورلڈکپ …

error: Content is protected !!