ہوم / پی ایس ایل 2018 / ’اسپورٹس لنک‘ کا پی ایس ایل ایڈیشن2018ء شائع ہوگیا

’اسپورٹس لنک‘ کا پی ایس ایل ایڈیشن2018ء شائع ہوگیا


پاکستان میں کھیلوں کے سرفہرست میگزین ’اسپورٹس لنک‘کا پی ایس ایل تھری میں شامل تمام چھ ٹیموں کے الگ الگ جائزے، اُن کے اسکواڈ میں شامل تمام اکیس کھلاڑیوں کی پروفائلز ،پی ایس ایل میں شریک چھ ٹیموں کے مجموعی 126 کھلاڑیوں میں سرفہرست کھلاڑیوں کی تفصیلات سمیت دیگر رپورٹس اور تجزئیوں پر مشتمل ’’پی ایس ایل ایڈیشن2018ئ‘ شائع ہوگیا ہے۔

پی ایس ایل ایڈیشن میں شامل چنداہم موضوعات کی جھلکیاں

پی ایس ایل 3کی فیورٹ ٹیم کون؟
تمام چھ ٹیموں کے سابقہ ریکارڈ اور اُن کے شامل کھلاڑیوں کے مجموعی اعدادوشمار کی روشنی میں خصوصی جائزہ بمعہ چارٹ

کیرون پولارڈ ملتان کا حقیقی سلطان!!
پی ایس ایل میں شریک تاریخ سازٹی ٹوئنٹی کرکٹرزکے کارناموں کا احوال

پی ایس ایل’ تیسرا ‘جادو جگانے کو تیار
پی ایس ایل تھری کیلئے پی سی بی کی تیاریوں،انتظامات سمیت تمام ٹیموں کی تیاریوں کے حوالے سے خصوصی رپورٹ

کراچی کنگز کو بدستورپہلے ’تاج‘ کی تلاش
سابقہ دو ایونٹ میں کارکردگی کے جائزے سمیت کراچی کنگزکے دستے میں شامل 21کھلاڑیوں کا جائزہ اور اُن کی پروفائلز

تیسری کوشش میں’’ قلندریوں‘‘کو قسمت بدلنے کی اُمید
سابقہ دو ایونٹ کی ناکام ترین ٹیم کی پی ایس ایل تھری میں قسمت بدلنے کے امکانات کا جائزہ اور اُن کے 21کھلاڑیوں کا جائزہ اور اُن کی پروفائلز

پشاورزلمی ٹائٹل کے دفاع کیلئے ’ہاٹ فیورٹ‘
ٹورنامنٹ کی دفاعی چیمپئن پشاورزلمی کی دفاعی صلاحیت اور اُن کے تمام 21کھلاڑیوں کا جائزہ اور اُن کی پروفائلز

گلیڈی ایٹرزکو تیسری کوشش میں کامیاب ہونے کی اُمید
کاغذپر کمزور دکھائی دینے والے بلند حوصلہ کھلاڑیوں کی ٹیم کا جائزہ

مصباح الحق کیلئے کم وسائل میں بہتر نتائج حاصل کرنے کا پھر چیلنج
اسلام آباد یونائیٹڈ کی کامیابیوں کے امکانات اور اُن کے دستے کا جائزہ بمعہ پلیئرز پروفائلز

ملتان سلطانز پنچ ہٹرزکی کمی تجربہ کاربلے بازوں سے پوری کرنے کیلئے پرعزم
پی ایس ایل میں شریک نئی ٹیم کی بیٹنگ وبولنگ پاور اور تجربہ کھلاڑیوں کا جائزہ اور اُن کی پروفائلز

پی ایس ایل3کے 5 مرکز ِ نگاہ کرکٹرز
پاکستان سپرلیگ کے تیسرے ایڈیشن میں شریک کھلاڑیوں میں وہ پانچ نمایاں پلیئرز جو شائقین کی نگاہوں اور توجہ کا مرکز رہیں گے۔

پی ایس ایل میں کون کتنے کا ’چیک‘ کٹوائے گا؟
پاکستان سپرلیگ میں کھلاڑیوں کے معاوضوں پر خصوصی رپورٹ

پی ایس ایل، برق رفتاری میںآفریدی کاکوئی مقابل نہیں
پاکستان سپرلیگ کے دو ایڈیشنز میں تیزرفتاری سے بیٹنگ کرنے والے بیٹسمینوں سمیت تمام بیٹنگ و بولنگ اعدادوشمار

ٹوئنٹی20کرکٹ کامیاب ترین بولرپشاور زلمی میں شامل
پی ایس ایل میں شریک ٹیموں کے شامل ریکارڈساز کھلاڑیوں کا جائزہ

پاکستان کرکٹ کے سب سے بڑے ’دشمن‘ کون؟
تازہ صورتحال اور سابق کرکٹرز کے بیانات کا جائزہ

’’ملک کے نام پر اپنا مستقبل تباہ نہیں کرسکتا‘‘: کیرون پولارڈ
ملتان سلطانز کے حقیقی سلطان کیرون پولارڈکا خصوصی انٹرویو

منڈے نائٹ را میں جاپانی ’گڑیا‘ کی دھوم
گزشتہ ہفتے کے ریسلنگ مقابلوں کا احوال

پاکستان بھر میں ’اسپورٹس لنک‘ کے ڈسٹری بیوٹرز

میگزین حاصل کرنے کیلئے اپنے شہر کے ڈسٹری بیوٹررابطہ کریں
میگزین براہ راست دفتر سے حاصل کرنے کیلئے اس نمبرپر رابطہ کریں (9208136-0321)
شہرڈسٹری بیوٹررابطہ نمبر
کراچیسٹی نیوزپیپر ایجنسی0321-2068571
پشاورزرباغ نیوزایجسی0300-5930230
حیدرآباد + اندرونِ سندھفاروق برادرز0342-33338383
کوئٹہانصاری بک اسٹال0333-7842310
لاہورگلزار نیوزایجنسی0322-4364606
مانسہرہحاجی نعیم نیوزایجنسی0323-5359224
بنوںنوردرازنیوزایجنسی0332-9738288
ڈیرہ اسماعیل خاناسٹارنیوزایجنسی0334-9738040
بہاولپورچوہدری امتیازنیوزایجنسی0300-9683501
سرگودھاپاک نیوزایجنسی0344-7475344
بھکرپاکستان اسٹینڈربک اسٹال0334-79333942
راولپنڈیپنجاب نیوزایجنسی0332-5120130
صادق آبادچوہدری نیوزایجنٹ0333-7452600
جھنگ صدرشیخ محمدحسین نیوزایجنسی0333-6752004
مردانحارث نیوزایجنسی0300-5713186
خان پورانیس بک ڈپو068-5572654
لورالائیانبالہ نیوزایجنسی0322-8125166
رحیم یارخانچوہدری امانت علی اینڈسنز068-5872626
فیصل آبادزبیربک ڈپو0333-6504520
خضداربلوچستان نیوزایجنسی0333-7983728
تربتپاک نیوزایجنسی0321-8091190
کوٹلہ عرب علیچوہدری نیوزایجنٹ0301-6299433
گوادراکبرنیوزایجنسی0333-3435609
دیپال پور( اوکاڑہ)طاہربک اسٹال0300-4059957
ڈیرہ غازی خاننصیرنیوزایجنسی0334-6781558
سیالکوٹملک اینڈسنز0300-8711949
اوکاڑہرحمت نیوزایجنسی0343-6755547
ملتانملک نیوزایجنسی0300-6334859
میانوالیمحمد ی نیوزایجنسی0335-8727556
بیلہ (بلوچستان)انوربک اسٹال0345-8926243
اٹکنیوتشکیل بک ڈپو0334-5003495
گوجرانوالہاقبال پرویزنیوزایجنٹ0333-8103489
گجراتخالد بک اسٹال0333-8443093
ٹوبہ ٹیک سنگھجنگ نیوزایجنسی0333-8443093
مظفر گڑھالحبیب نیوزایجنسی0333-6031077
سلانوالیاکبربک ڈِپو048-6532047
قصورامجد نیوزایجنسی0300-4992290

Facebook Comments

یہ متعلقہ مواد بھی پڑھیں

’اسپورٹس لنک‘ کا تازہ ایڈیشن شائع ہوگیا

پاکستان میں کھیلوں کے سرفہرست ہفت روزہ میگزین ’اسپورٹس لنک‘ کا تازہ ایڈیشن شائع ہوگیا …

error: Content is protected !!