ہوم / اسپورٹس لنک میگزین / ’اسپورٹس لنک‘ کا تازہ ایڈیشن شائع ہوگیا

’اسپورٹس لنک‘ کا تازہ ایڈیشن شائع ہوگیا


پاک-افریقہ ون ڈے سیریزسمیت گزشتہ ہفتے کھیلے گئے انٹرنیشنل میچز میں بننے اور ٹوٹنے والے تمام ریکارڈز سمیت، سرفرازاحمد پرپابندی اور اس کے اثرات، ٹی وی ماہرین کی اوپنر امام الحق کے خلاف ’پروپیگنڈہ مہم‘،آنے والی پاک-افریقی ٹی ٹوئنٹی سیریز کے سیریز پریویو سمیت کئی تازہ موضوعات پر تبصرے وتجزیئوں کے علاوہ کئی مستقل سلسلوں پر مبنی ’اسپورٹس لنک‘ میگزین کا تازہ ایڈیشن شائع ہوگیا ہے۔

تازہ ایڈیشن میں شامل اہم مندرجات

’’اُردوزبان کا لفظ ’’شکریہ‘‘ بہت پسند ہے ‘‘
سابق انگلش کرکٹر کیون پیٹرسن کی ذاتی زندگی میں جھانکتی لائف لائنز

’ٹی وی ماہرین‘ کا منافقانہ رویہ ،کھیلوں کیلئے زہر ِقاتل
پاکستانی کھیلوں خصوصاً کرکٹ کو درپیش ’’پروپیگنڈہ صحافت‘‘ سے خطرات پر اداریہ

کرکٹ آسٹریلیا نے پاکستان پر ڈورے ڈالنا شروع کر دیئے
ہفتے بھرکی اہم حالات وواقعات پرتبصرے و تجزیئے

سرفرازپرپابندی> کیا پاکستان کرکٹ کا منظر نامہ تبدیل ہونے جا رہا ہے؟
کپتان سرفرازاحمد پر پابندی کے بعد کی صورتحال اورافواہوں کا جائزہ

تین پاکستانی کرکٹرز ’’ریڈزون‘‘ میں آگئے
منتخب پاکستانی ٹی ٹوئنٹی اسکواڈمیں شامل تمام چودہ پلیئرزکی حالیہ کارکردگی کا جائزہ

اندھی تنقید اور ڈھٹائی کے ’’ ڈگری ہولڈروں‘‘ کوجواب
پاکستانی اوپنرامام الحق کے خلاف ’پروپیگنڈہ مہم‘ اور ریکارڈودلائل کے ساتھ حقائق

’’ریٹائرمنٹ کا میرا فیصلہ اب یقینی نہیں‘‘
قائمقام پاکستانی کپتان شعیب ملک کا تازہ انٹرویو

کامیابی کے سرپٹ گھوڑے پرسوارویرات کوہلی ناکا میوں کو کوسوں پیچھے چھوڑچکا!!
بھارتی کپتان کے کیریئرکے مختلف حصوں میں کارکردگی کے جائزے پر مشتمل ’عروج وزوال‘

ہدف کے تعاقب میں 5کامیاب ترین پاکستانی بلے باز
ٹارگٹ عبور کرانے کے ماہر ٹاپ پاکستانی بلے بازوں کا احوال

پاکستان کی سب سے بڑی فتح،جیسن ہولڈرکا عالمی ریکارڈ
ہفتے بھر میں کھیلے گئے میچز میں بننے اور ٹوٹنے والے ریکارڈز کا احوال

پاک-افریقہ ٹی ٹوئنٹی سیریز میں فیورٹ کون؟
حالیہ دوبرسوں میں دونوں ٹیموں کی کارکردگی کے موازنے پر مشتمل تجزیہ

لیڈی فٹبالر پیلیـ: مارٹا
برازیل کی لیڈی فٹبالر کے کارناموں پر مشتمل کیریئرپروفائل

100 سے کم رنزکاہدف عبورنہ کرپانے والی ٹیمیں
قارئین کے اہم و معلوماتی سوالات کے جوابات

کرکٹرآف دی ویک – – – جیسن ہولڈر
ہفتے بھرمیں نمایاں کارکردگی دکھانے والے کرکٹرزکی کارکردگی کا احوال

پاکستان بھر میں ’اسپورٹس لنک‘ کے ڈسٹری بیوٹرز

میگزین حاصل کرنے کیلئے اپنے شہر کے ڈسٹری بیوٹررابطہ کریں
میگزین براہ راست دفتر سے حاصل کرنے کیلئے اس نمبرپر رابطہ کریں (9208136-0321)
شہرڈسٹری بیوٹررابطہ نمبر
کراچیسٹی نیوزپیپر ایجنسی0321-2068571
پشاورزرباغ نیوزایجسی0300-5930230
حیدرآباد + اندرونِ سندھفاروق برادرز0342-33338383
کوئٹہانصاری بک اسٹال0333-7842310
لاہورگلزار نیوزایجنسی0322-4364606
مانسہرہحاجی نعیم نیوزایجنسی0323-5359224
بنوںنوردرازنیوزایجنسی0332-9738288
ڈیرہ اسماعیل خاناسٹارنیوزایجنسی0334-9738040
بہاولپورچوہدری امتیازنیوزایجنسی0300-9683501
سرگودھاپاک نیوزایجنسی0344-7475344
بھکرپاکستان اسٹینڈربک اسٹال0334-79333942
راولپنڈیپنجاب نیوزایجنسی0332-5120130
صادق آبادچوہدری نیوزایجنٹ0333-7452600
جھنگ صدرشیخ محمدحسین نیوزایجنسی0333-6752004
مردانحارث نیوزایجنسی0300-5713186
خان پورانیس بک ڈپو068-5572654
لورالائیانبالہ نیوزایجنسی0322-8125166
رحیم یارخانچوہدری امانت علی اینڈسنز068-5872626
فیصل آبادزبیربک ڈپو0333-6504520
خضداربلوچستان نیوزایجنسی0333-7983728
تربتپاک نیوزایجنسی0321-8091190
کوٹلہ عرب علیچوہدری نیوزایجنٹ0301-6299433
گوادراکبرنیوزایجنسی0333-3435609
دیپال پور( اوکاڑہ)طاہربک اسٹال0300-4059957
ڈیرہ غازی خاننصیرنیوزایجنسی0334-6781558
سیالکوٹملک اینڈسنز0300-8711949
اوکاڑہرحمت نیوزایجنسی0343-6755547
ملتانملک نیوزایجنسی0300-6334859
میانوالیمحمد ی نیوزایجنسی0335-8727556
بیلہ (بلوچستان)انوربک اسٹال0345-8926243
اٹکنیوتشکیل بک ڈپو0334-5003495
گوجرانوالہاقبال پرویزنیوزایجنٹ0333-8103489
گجراتخالد بک اسٹال0333-8443093
ٹوبہ ٹیک سنگھجنگ نیوزایجنسی0333-8443093
مظفر گڑھالحبیب نیوزایجنسی0333-6031077
سلانوالیاکبربک ڈِپو048-6532047
قصورامجد نیوزایجنسی0300-4992290

Facebook Comments

یہ متعلقہ مواد بھی پڑھیں

’اسپورٹس لنک‘ کا تازہ ایڈیشن شائع ہوگیا

پاکستان میں کھیلوں کے سرفہرست ہفت روزہ میگزین ’اسپورٹس لنک‘ کا تازہ ایڈیشن شائع ہوگیا …

error: Content is protected !!