ہوم / اسپورٹس لنک میگزین / پاک بھارت کرکٹ دوڑ [ تاریخی ناقابل فراموش سلسلہ]

پاک بھارت کرکٹ دوڑ [ تاریخی ناقابل فراموش سلسلہ]


پاکستان اور بھارت کی کرکٹ ٹیم کی مختلف دہائیوں اور دورانئیوں میں کارکردگی کا موازنہ، دونوں ٹیموں کے کلاس، نتائج، بیٹنگ و بولنگ کارکردگی ،ٹاپ بیٹسمینوں اوربولروں کے موازنے پرمشتمل ناقابل فراموش سلسلہ

پاکستان اور بھارت کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان مقابلے ہمیشہ ہی نہ صرف دونوں روایتی حریف ممالک بلکہ دُنیابھر کے شائقین کی توجہ کا مرکز بنتے ہیں۔ہندوستان نے 1932جبکہ پاکستان نے اس کے 1952ء سے اپنے کرکٹنگ سفر کا آغاز کیاتھا۔یہ ٹیمیں اب انٹرنیشنل لیول پر پوری طرح اپنی دھاک بٹھاچکی ہیں۔

پاکستان نے ورلڈکپ92، آئی سی سی ورلڈٹی ٹوئنٹی2009ء اور آئی سی سی چیمپئنزٹرافی 2017ء کے تین عالمی ایونٹ جیتے ہیں جبکہ بھارت دو،دو بار ورلڈکپ اور آئی سی سی ورلڈٹی ٹوئنٹی اور ایک بار آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی اپنے نام کرچکی ہے۔ اب تک بھارت 1580جبکہ پاکستان ٹیم 1448انٹرنیشنل کرکٹ میچز کھیل چکی ہیں۔

پاکستان و بھارت کا کرکٹ سفر

پاکستان کے معروف میگزین ’پاک – بھارت کرکٹ دوڑ‘ میں1952ء سے دونوں ٹیموں کے ارتقائی سفرکاتفصیلی احوال شائع کیاجارہاہے جس میں شائقین کرکٹ جان سکیں گے کہ کون سے دور میں روایتی حریفوں میں کس ٹیم کی کارکردگی زیادہ بہتر تھی؟ بیٹنگ اور بولنگ کی کسوٹی پر دونوں ٹیموں کے پلیئرزکہاں کھڑے تھے؟ اس تاریخی سلسلے میں مختلف دورانئیوں میں پاکستان اور بھارت کی کرکٹ کارکردگی کا جائزہ شائع کیا جارہاہے۔

پاکستان اور بھارت کی دُنیائے کرکٹ میں تاریخ اور دونوں ممالک کے سفرکا تفصیلی احوال جاننے کیلئے آپ بھی ’اسپورٹس لنک‘میگزین کا مطالعہ کریں۔

پاکستان بھر میں ’اسپورٹس لنک‘ کے ڈسٹری بیوٹرز

میگزین حاصل کرنے کیلئے اپنے شہر کے ڈسٹری بیوٹررابطہ کریں
میگزین براہ راست دفتر سے حاصل کرنے کیلئے اس نمبرپر رابطہ کریں (9208136-0321)
شہرڈسٹری بیوٹررابطہ نمبر
کراچیسٹی نیوزپیپر ایجنسی0321-2068571
پشاورزرباغ نیوزایجسی0300-5930230
حیدرآباد + اندرونِ سندھفاروق برادرز0342-33338383
کوئٹہانصاری بک اسٹال0333-7842310
لاہورگلزار نیوزایجنسی0322-4364606
مانسہرہحاجی نعیم نیوزایجنسی0323-5359224
بنوںنوردرازنیوزایجنسی0332-9738288
ڈیرہ اسماعیل خاناسٹارنیوزایجنسی0334-9738040
بہاولپورچوہدری امتیازنیوزایجنسی0300-9683501
سرگودھاپاک نیوزایجنسی0344-7475344
بھکرپاکستان اسٹینڈربک اسٹال0334-79333942
راولپنڈیپنجاب نیوزایجنسی0332-5120130
صادق آبادچوہدری نیوزایجنٹ0333-7452600
جھنگ صدرشیخ محمدحسین نیوزایجنسی0333-6752004
مردانحارث نیوزایجنسی0300-5713186
خان پورانیس بک ڈپو068-5572654
لورالائیانبالہ نیوزایجنسی0322-8125166
رحیم یارخانچوہدری امانت علی اینڈسنز068-5872626
فیصل آبادزبیربک ڈپو0333-6504520
خضداربلوچستان نیوزایجنسی0333-7983728
تربتپاک نیوزایجنسی0321-8091190
کوٹلہ عرب علیچوہدری نیوزایجنٹ0301-6299433
گوادراکبرنیوزایجنسی0333-3435609
دیپال پور( اوکاڑہ)طاہربک اسٹال0300-4059957
ڈیرہ غازی خاننصیرنیوزایجنسی0334-6781558
سیالکوٹملک اینڈسنز0300-8711949
اوکاڑہرحمت نیوزایجنسی0343-6755547
ملتانملک نیوزایجنسی0300-6334859
میانوالیمحمد ی نیوزایجنسی0335-8727556
بیلہ (بلوچستان)انوربک اسٹال0345-8926243
اٹکنیوتشکیل بک ڈپو0334-5003495
گوجرانوالہاقبال پرویزنیوزایجنٹ0333-8103489
گجراتخالد بک اسٹال0333-8443093
ٹوبہ ٹیک سنگھجنگ نیوزایجنسی0333-8443093
مظفر گڑھالحبیب نیوزایجنسی0333-6031077
سلانوالیاکبربک ڈِپو048-6532047
قصورامجد نیوزایجنسی0300-4992290

Facebook Comments

یہ متعلقہ مواد بھی پڑھیں

’ورلڈکپ سے ورلڈکپ تک ‘کا نیاسلسلہ ’اسپورٹس لنک‘کے تازہ ایڈیشن کا حصہ

پاکستان میں کھیلوں کے سرفہرست میگزین ’اسپورٹس لنک‘ کا مارچ ایڈیشن5شائع ہوگیا ہے جو مارکیٹ …

error: Content is protected !!