ہوم / آف دی فیلڈ / عبدالرزاق نے شادی کے بعد کئی افیئرزکا اعتراف کرلیا

عبدالرزاق نے شادی کے بعد کئی افیئرزکا اعتراف کرلیا


بے داغ ماضی کے حامل پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق آل رائونڈر عبدالرزاق کا اپنے کیریئر کے دوران کوئی افیئر منظر عام پر نہیں آیاتھا لیکن وہ اس دوران کئی لڑکیوں کی زلفوں کے اسیر رہے جس کا اعتراف انہوں نے اپنے ایک ٹی وی انٹرویو میں کیاہے۔

تفصیلات کے مطابق قومی ٹیم کے سا بق آل رائونڈر عبدالرزاق نے انکشاف کیا ہے کہ شادی کے بعد بھی ان کے کئی فیئرز چلتے رہے ہیں۔ایک ٹی وی شو میں گفتگو کرتے ہوئے عبدالرزاق کا کہنا تھا کہ شادی کے بعد بھی ان کے 5،6افیئرز چلتے رہے ہیں اور ان میں سے ایک افیئر تو ایک سے ڈیڑھ سال تک چلاتھا۔

ٹی وی شو کی اینکر نے عبدالرزاق سے استفسار کیا کہ کیا یہ افیئرز شادی سے پہلے کے تھے یا بعد میں ہوئے ؟۔اس پر 39سالہ عبدالرزاق کا کہنا تھا کہ ان کے یہ تمام افیئرزشادی کے بعد ہوئے۔

اس متعلق عبدالرزاق نے مزید کیا کہا،اس ویڈیو میں دیکھیں

مزید اسٹوریاں پڑھیں


Facebook Comments

یہ متعلقہ مواد بھی پڑھیں

شعیب ملک نے ثانیہ مرزا کیلئے بڑی قربانی دیدی

پاکستان کرکٹ ٹیم کے تجربہ کارآل رائونڈر شعیب ملک نے اپنی بیوی ثانیہ مرزا کیلئے …

error: Content is protected !!