ہوم / اعدادوشمار / 2017ء سے زیادہ بار کلین سوئپ کا شکارہونے والی ٹیمیں

2017ء سے زیادہ بار کلین سوئپ کا شکارہونے والی ٹیمیں


اگرچہ دورِ حاضر کی کرکٹ میں ٹیموں کی صلاحیت میں بہت بڑا فرق موجود نہیں ہے مگر اس کے باوجود ’کلین سوئپ‘ کی خفت کے واقعات میں اضافہ ہوتاجارہاہے۔

2017ء سے ون ڈے انٹرنیشنل کرکٹ میں زیادہ بار کلین سوئپ کی خفت سے دوچار ہونے والی ٹیموں پر نگاہ ڈالیں تو چھ مختلف ٹیموں کو تین پلس میچز کی سیریزمیں کلین سوئپ ہوئے ہیں جن میں سری لنکاکو سب سے زیادہ چار بار اس صورتحال کا سامناکرناپڑا ہے۔جسے اس دوران جنوبی افریقہ، بھارت،پاکستان اور نیوزی لینڈکے ہاتھوں یہ ہزیمت اُٹھانا پڑی ہے۔

سری لنکا کے بعد زمبابوے اور ویسٹ انڈیز دو ایسی ٹیمیں ہیں جنہیں اس عرصے میں ایک سے زائد بار کلین سوئپ کی خفت اُٹھانا پڑی ہے جبکہ پاکستان اور بنگلہ دیش کے علاوہ آسٹریلیاکو بھی ایک بار ایسے ہی نتائج کا سامناکرنا پڑاہے۔

دیگر اہم اسٹوریاں پڑھیں


Facebook Comments

یہ متعلقہ مواد بھی پڑھیں

آج انگلینڈ کے ہاتھوں آسٹریلیاکوممکنہ وائٹ واش ریکارڈکی نظرسے

آسٹریلیاکی ٹیم اس وقت انگلینڈمیں موجو د ہے جسے آج (24جون)کو میزبان ٹیم کے ہاتھوں …

error: Content is protected !!