ہوم / اسپورٹس لنک میگزین / پی ایس ایل 4 کوریج پر مبنی ’اسپورٹس لنک‘ کاتازہ ایڈیشن شائع ہوگیا

پی ایس ایل 4 کوریج پر مبنی ’اسپورٹس لنک‘ کاتازہ ایڈیشن شائع ہوگیا


پاکستان میں کھیلوں کے سرفہرست میگزین ‘اسپورٹس لنک‘ کا تازہ ایڈیشن شائع ہوگیا ہے جس میں پی ایس ایل فورپر کے میچز اور اُن کے خلاصے سمیت دیگر رپورٹس، ون ڈے سیریز میں زیادہ کلین سوئپ کرنے والی ٹیموں، عمرگل کا عروج وزوال اور شعیب ملک کے انٹرویو سمیت کئی دلچسپ و معلوماتی رپورٹس شائع کی گئی ہیں۔

تازہ ایڈیشن میں شامل اہم مندرجات

’’کرکٹر نہ ہوتا تو درزی ہوتا‘‘
پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان محمدیوسف کی لائف لائنز

پی ایس ایل4 اورآنے والی تمام کرکٹ سیریزکا شیڈول

پی ایس ایل کو نقصان پہنچانے کی بھارتی سازش ناکام
کرکٹ کے تازہ موضوعات اور حالات پر تبصرے و تجزیئے

سلمان بٹ کو اب پہلے سے کہیں زیادہ محنت درکار
اوپننگ بیٹسمین کی حالیہ فارم اور صورتحال پر خصوصی تجزیہ

ون ڈے سیریزمیں زیادہ کلین سوئپ کرنے والی ٹیمیں
تین پلس میچز کی 125 کلین سوئپ کا مکمل خلاصہ

ٹی ٹوئنٹی فارمیٹ میں کئی برس راج کرنے والاعمرگل
ٹی ٹوئنٹی کے تاریخ ساز بولر کا عروج وزوال

بائونڈری کے بغیر سنچری داغنے والے کرکٹرز
تاریخ کی منفرد سنچریاں بنانے والے بیٹسمینوں کا احوال

’’کرکٹ سے باعزت رخصتی کے سوا کچھ نہیں چاہتا ‘‘
ملتان سلطانز کے کپتان شعیب ملک کا تازہ انٹرویو

پی ایس ایل4کی رنگین دیدہ زیب تصاویر

کوئٹہ گلیڈی ایٹرزکی بالادستی قائم
پی ایس ایل 4 کے پہلے دو رائونڈزکے میچز اور ٹیموں کی پوزیشنزکا جائزہ

عمراکمل نے بیٹنگ چارٹ کی ٹاپ پوزیشن پرپھر قبضہ جمالیا
پہلے دو رائونڈزتک پی ایس ایل کے ٹاپ پرفارمربیٹسمینوں اور بولروں کا جائزہ

کرس گیل نے آفریدی کا چھکوں کا ریکارڈ توڑڈالا
ہفتے بھر میں بننے اور ٹوٹنے والے ریکارڈزکا مکمل احوال

آسٹریلیاکیلئے بھارتی سر زمین کی ’ دس سالہ نحوست‘ ختم کرنے کا چیلنج
بھارت-آسٹریلیا ون ڈے سیریز کامکمل جائزہ

’’پاکستان ورلڈکپ کی ہاٹ فیورٹ ٹیموں میں شامل ہے‘‘
پاکستانی بولنگ کوچ اظہرمحمودکا تجزیہ

رابرٹ لیوانڈوسکی
جرمن لیگ میں تہلکہ برپاکرنے والا پولش فٹبالرکے کارناموں کا احوال

سری لنکا پروٹیز کے دیس میں نئی تاریخ رقم کرنے میں کامیاب
جنوبی افریقہ میں ٹیسٹ سیریز جیتنے والی پہلی ایشیائی ٹیم سری لنکا کے کارنامے کا احوال

پلیئرآف دی ویک…کولن انگرام
ہفتے بھرکے ٹاپ پرفارمر کی کارکردگی کا جائزہ

ورلڈکپ سیمی فائنل کھیلنے اور نہ کھیل پانے والی ٹیمیں
یہ اور دیگر اہم ومعلوماتی سوالات کے جوابات


Facebook Comments

یہ متعلقہ مواد بھی پڑھیں

پی ایس ایل فور میں وکٹوں کی دوڑمیں سرفہرست بننے والے بولرز

پاکستان سپرلیگ کے چوتھے ایڈیشن میں یواے ای میں کھیلے گئے میچز تک مجموعی طورپر …

error: Content is protected !!