ہوم / اسپورٹس لنک میگزین / محمد عامر کے تازہ انٹرویو پر مشتمل ’اسپورٹس لنک‘ کا مارچ ایڈیشن 2 شائع ہوگیا

محمد عامر کے تازہ انٹرویو پر مشتمل ’اسپورٹس لنک‘ کا مارچ ایڈیشن 2 شائع ہوگیا


پاکستان میں کھیلوں کے سرفہرست میگزین ’اسپورٹس لنک‘ کا تازہ ایڈیشن شائع ہوگیاہے جس میں شاہد آفریدی کی لائف لائنز، ٹیسٹ تاریخ میں ہونے والی مجموعی ہیٹ ٹرکس، زیادہ ہیٹ ٹرکس کرنے والی ٹیمیں اور محمدعامر کے تازہ انٹرویو سمیت کئی اہم معلوماتی رپورٹس وتجزیئے شامل ہیں۔

تازہ ایڈیشن میں شامل اہم اہم مندرجات

’’کرکٹر نہ ہوتا تو آرمی میں ہوتا‘‘
پاکستانی آل رائونڈر شاہد آفریدی کی ’لائف لائنز‘

جنوبی افریقی کرکٹ اندر سے کھوکھلی ہونے لگی
کرکٹ کے تازہ موضوعات پر تبصرے و تجزیئے

ورلڈکپ کیلئے ٹیم کا انتخاب سلیکٹرزکیلئے ’دردِسر‘‘ بن گیا
پاکستان کرکٹ ٹیم کے درپیش تازہ مسائل پر خصوصی رپورٹ

زیادہ ہیٹ ٹرکس کرنے والی ٹاپ5 ٹیمیں
اب تک مجموعی طورپر کتنی اور کس ملک کی جانب سے کتنی کتنی ہیٹ ٹرکس ہوچکی ہیں؟

دو دہائیوں تک دُنیائے کرکٹ پر راج کرنے والاوسیم اکرم!!
سوئنگ کے سلطان کے کیریئرکا عروج وزوال

’’سبھی فارمیٹ کھیلناچاہتاہوں لیکن روٹیشن پالیسی کے تحت ‘‘
پاکستانی فاسٹ بولر محمد عامرکا تازہ انٹرویو

پی ایس ایل فور کی ٹاپ ٹیمیں، نمایاں بیٹسمین اور بولرز
ٹورنامنٹ کے یواے ای مرحلے کی رپورٹ،ٹاپ بیٹسمینوں وبولروں کا جائزہ

کیوی ٹیم نے اپنی ٹیسٹ تاریخ بدل دی
گزشتہ ہفتے بننے اور ٹوٹنے والے میچز کا مکمل احوال

ہرفارمیٹ کی بیسٹ بولنگ کارکردگی، لاراکی سنچریاں
قارئین کے سوالات کے جوابات

پلیئرآف دی ویک…کرس گیل!!
ہفتے بھر کے ٹاپ پرفارمر کرکٹرزکی تفصیل اور نمایاں ترین پلیئرکی کارکردگی پر خصوصی نوٹ


Facebook Comments

یہ متعلقہ مواد بھی پڑھیں

پی ایس ایل فور میں وکٹوں کی دوڑمیں سرفہرست بننے والے بولرز

پاکستان سپرلیگ کے چوتھے ایڈیشن میں یواے ای میں کھیلے گئے میچز تک مجموعی طورپر …

error: Content is protected !!