ہوم / پی ایس ایل 2018 / کراچی کنگز نے پاکستان آنیوالے غیرملکی کرکٹرزکے نام دیدیئے

کراچی کنگز نے پاکستان آنیوالے غیرملکی کرکٹرزکے نام دیدیئے


پاکستان سپرلیگ کے رائونڈ روبن لیگ مرحلے میں پوائنٹس ٹیبل پر دوسری پوزیشن حاصل کرکے پلے آف مرحلے کیلئے کوالیفائی کرنے والی ٹیم کراچی کنگزنے پاکستان میں کھیلنے کیلئے رضامندی ظاہر کرنے والے غیرملکی اسٹارکرکٹرزکی فہرست جاری کردی ہے۔

سوشل میڈیا پر جاری ہونے والی فہرست کے مطابق جوئے ڈینلی،تیمل ملز،کولن انگرام،روی بوپارہ،لینڈی سیمنزاور ڈیوڈ ویسے پلے آف مرحلے کیلئے پاکستان آنے کیلئے تیار ہیں جبکہ دیگر کھلاڑیوں سے بات چیت جاری ہے۔

یہ بھی پڑھیں

پشاوراورکراچی پلے آف مرحلے میں، ملتان سلطانز باہر

واضح رہے کہ کراچی کنگز کے قائمقام کپتان ایون مورگن پاکستان آنے سے انکار کرچکے ہیں۔اگرعمادوسیم بھی فٹ نہ ہوئے تو پلے آف میں کراچی کنگزکی قیادت ممکنہ طورپر شاہد آفریدی کے ہاتھوں میں ہوگی ۔

یہ بھی پڑھیں

5بلے باز جو ویرات کوہلی سے بھی آگے نکل سکتے ہیں


Facebook Comments

یہ متعلقہ مواد بھی پڑھیں

آصف علی نے کراچی کنگز کے جبڑے سے فتح چھین لی

پی ایس ایل فورکے پوائنٹس ٹیبل پر سب سے نچلے درجے پر موجودکراچی کنگزکوٹورنامنٹ کے …

error: Content is protected !!