ہوم / اسپورٹس لنک میگزین / ’اسپورٹس لنک‘ کا اپریل ایڈیشن2شائع ہوگیا

’اسپورٹس لنک‘ کا اپریل ایڈیشن2شائع ہوگیا


پاکستان میں کھیلوں کے سب سے بڑے میگزین ’اسپورٹس لنک‘ کا تازہ ایڈیشن شائع ہوگیاہے جس میں ورلڈکپ 2019ء میں شامل تمام ٹیموں کے اسکواڈ اور کارکردگی کے علاوہ دیگر کئی معلوماتی رپورٹس، تجزیئے شامل کئے گئے ہیں۔

’اسپورٹس لنک‘ میگزین کے اپریل ایڈیشن2کے اہم موضوعات و رپورٹس

  • رینکنگ : آرون فنچ ،حارث سہیل اور رضوان کی ترقیاں
    پاک -انگلینڈ ون ڈے سیریز سے قبل مکمل رینکنگ اپ ڈیٹس
  • شعیب ملک اور محمد عامر کی سلیکشن ، سلیکٹرز کیلئے امتحان
    حالیہ کارکردگی اور اُمید میں سے کسی ایک چنائو کرنا ہوگا
  • محمد آصف اب کس بنیاد پر کرکٹ ٹیم میں واپسی چاہتے ہیں؟
    پاکستان کرکٹ ٹیم کے تازہ موضوعات پر تبصرے و جائزے
  • محمد عرفان کے ورلڈ کپ کھیلنے کا’’ خواب‘‘
    طویل القامت فاسٹ بولر کے حالیہ بیان اور حقائق کا جائزہ
  • گزشتہ چارسالوں کی دوسری ناکام ترین بھارتی ٹیم ورلڈچیمپئن بنی
    معروف سلسلے ’’ورلڈکپ سے ورلڈکپ تک ‘‘ کی تیسری قسط
  • ورلڈکپ 2019ء میں شامل دس ٹیموں کے ممکنہ اسکواڈز
    بارھویں ورلڈکپ کی ٹیموں اور اسکواڈزپر خصوصی رپورٹ
  • شاہد آفریدی کا دُنیائے کرکٹ پردو دہائیوں تک راج رہا!!
    ’بوم بوم‘آفریدی کے ون ڈے کیرئیرکا ’عروج وزوال‘
  • ’’ٹیم پر بوجھ بننے سے باعزت ریٹائرمنٹ لینا بہترہے‘‘
    تجربہ کار پاکستانی بلے باز اظہرعلی سے خصوصی انٹرویو
  • ورلڈکپ مقابلوں میں فل ممبر ٹیموں کے 5 کم ترین اسکورز
    معروف سلسلے ’ٹاپ فائیو‘ کی نئی ورلڈکپ قسط
  • ’’ورلڈٹی ٹوئنٹی2020ء میرا اگلا ہدف ہے‘‘
    پی ایس ایل فور سے اُبھرنے والے آف اسپنر عمر خان سے بات چیت
  • آئرش کچھار سے ایک غصہ ور شیرنی کی دھاڑ: بیکی لنچ
    آئرلینڈکی ریسلر کی کہانی اور کارنامے
  • ہرفارمیٹ کے ٹاپ ٹین بلے باز- کرکٹ ورلڈکپ فاتحین
    قارئین کے معلوماتی سوالات کے جوابات
  • پلیئر آف دی ویک- خوشدل شاہ
    پاکستان کپ میں شاندار کارکردگی دکھانے والے بلے باز پر خصوصی رپورٹ

پاکستان بھر میں ’اسپورٹس لنک‘ کے ڈسٹری بیوٹرز

میگزین حاصل کرنے کیلئے اپنے شہر کے ڈسٹری بیوٹررابطہ کریں
میگزین براہ راست دفتر سے حاصل کرنے کیلئے اس نمبرپر رابطہ کریں (9208136-0321)
شہرڈسٹری بیوٹررابطہ نمبر
کراچیسٹی نیوزپیپر ایجنسی0321-2068571
پشاورزرباغ نیوزایجسی0300-5930230
حیدرآباد + اندرونِ سندھفاروق برادرز0342-33338383
کوئٹہانصاری بک اسٹال0333-7842310
لاہورگلزار نیوزایجنسی0322-4364606
مانسہرہحاجی نعیم نیوزایجنسی0323-5359224
بنوںنوردرازنیوزایجنسی0332-9738288
ڈیرہ اسماعیل خاناسٹارنیوزایجنسی0334-9738040
بہاولپورچوہدری امتیازنیوزایجنسی0300-9683501
سرگودھاپاک نیوزایجنسی0344-7475344
بھکرپاکستان اسٹینڈربک اسٹال0334-79333942
راولپنڈیپنجاب نیوزایجنسی0332-5120130
صادق آبادچوہدری نیوزایجنٹ0333-7452600
جھنگ صدرشیخ محمدحسین نیوزایجنسی0333-6752004
مردانحارث نیوزایجنسی0300-5713186
خان پورانیس بک ڈپو068-5572654
لورالائیانبالہ نیوزایجنسی0322-8125166
رحیم یارخانچوہدری امانت علی اینڈسنز068-5872626
فیصل آبادزبیربک ڈپو0333-6504520
خضداربلوچستان نیوزایجنسی0333-7983728
تربتپاک نیوزایجنسی0321-8091190
کوٹلہ عرب علیچوہدری نیوزایجنٹ0301-6299433
گوادراکبرنیوزایجنسی0333-3435609
دیپال پور( اوکاڑہ)طاہربک اسٹال0300-4059957
ڈیرہ غازی خاننصیرنیوزایجنسی0334-6781558
سیالکوٹملک اینڈسنز0300-8711949
اوکاڑہرحمت نیوزایجنسی0343-6755547
ملتانملک نیوزایجنسی0300-6334859
میانوالیمحمد ی نیوزایجنسی0335-8727556
بیلہ (بلوچستان)انوربک اسٹال0345-8926243
اٹکنیوتشکیل بک ڈپو0334-5003495
گوجرانوالہاقبال پرویزنیوزایجنٹ0333-8103489
گجراتخالد بک اسٹال0333-8443093
ٹوبہ ٹیک سنگھجنگ نیوزایجنسی0333-8443093
مظفر گڑھالحبیب نیوزایجنسی0333-6031077
سلانوالیاکبربک ڈِپو048-6532047
قصورامجد نیوزایجنسی0300-4992290

Facebook Comments

یہ متعلقہ مواد بھی پڑھیں

ورلڈکپ 2019ء کیلئے 23ممکنہ پلیئرزکا اعلان، عامراورحسنین شامل،عمراکمل باہر

پاکستان کرکٹ بورڈ نے اگلے ماہ انگلینڈاینڈ ویلز میں شروع ہونے والے بارھویں کرکٹ ورلڈکپ …

error: Content is protected !!