ہوم / اسپورٹس لنک میگزین / ورلڈکپ اسپیشل ایڈیشن2 شائع ہوگیا

ورلڈکپ اسپیشل ایڈیشن2 شائع ہوگیا


پاکستان میں کھیلوں کے سب سے زیادہ پڑھے جانے والے میگزین ’اسپورٹس لنک‘ کا ورلڈکپ ایڈیشن 2 شائع ہوگیاہے جس میں ورلڈکپ 2019ء کے حوالے سے خصوصی رپورٹس شائع کی گئی ہیں جبکہ کچھ مستقل سلسلے بھی تازہ ایڈیشن کا حصہ ہیں۔جن کی تفصیل ذیل میں پیش کی جارہی ہے۔

تازہ ایڈیشن میں شامل اہم مندرجات

ورلڈکپ 2019ء کے سات ’’مرکز ِ نگاہ‘‘ بلے باز!!
میگاایونٹ میں حالیہ فارم، رنزاور اسٹرائک ریٹ کے اعتبار سے خطرناک ترین بلے بازوں کا جائزہ

ورلڈکپ 2019ء میں اپنی ٹیموں کی اُمیدوں کے محور بولرز
حالیہ ڈیڑھ برس میں ناقابل یقین پرفارمنس دکھاکر بارھویں ورلڈکپ کا حصہ بننے والے بولرز کا جائزہ

ورلڈکپ 2019ء میں شریک دس تجربہ کار ترین کرکٹرز
بارھویں ورلڈکپ میں شریک زیادہ ون ڈے میچز کھیلنے کے اعتبار سے تجربہ کار ترین کرکٹرز اور اُن کے کیریئرز اور ریکارڈز کا جائزہ

ساڑھے چارسالوں میں پانچویں نمبرپررہنے والی آسٹریلوی ٹیم ورلڈکپ87ء کی فاتح بنی
ایک ورلڈکپ سے اگلے میگاایونٹ تک ٹیموں کی پرفارمنس کے جائزے پر مشتمل سلسلہ ’ورلڈکپ سے ورلڈکپ تک‘ کی نئی قسط

بابراعظم نے اپنی ٹاپ پوزیشن مستحکم کرلی
سالانہ اپ ڈیٹنگ کے بعد ٹیموں اور پلیئرزکی تازہ رینکنگ کا احوال

پاکستان میں کرکٹ کی مکمل بحالی کا خواب کب پورا ہوگا؟
کرکٹ کے تازہ موضوعات پر تجزیئے و تبصروں کا جائزہ

شاہد آفریدی کے اپنی آپ بیتی میں بھی آڑے ترچھے اسٹروکس
حالات حاضرہ اور کرکٹ کے تازہ موضوعات پر تبصرے و جائزے

چیئرمین پی سی بی کیخلاف بغاوت کیوں ہوئی؟
احسان مانی کے خلاف گورننگ بورڈارکان کی جانب سے ہونے والی بغاوت کی پس پردہ کہانی

محمد عامر اور فہیم اشرف میں سے بہتر چوائس کون؟
دونوں آل رائونڈرکی کارکردگی کے موازنے پر مشتمل خصوصی تجزیہ

پہلی بار ٹی ٹوئنٹی سیریز ہارنے والے سرفرازبدستور دُنیا کے نمبرون کپتان
ہفتے بھر میں بننے اور ٹوٹنے والے بڑے کرکٹ ریکارڈز

کیاپاکستان ٹیم انگلش سرزمین پر 45سالہ تاریخ بدل سکے گی؟
پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابقہ ٹورز اورحالیہ برسوں میں انگلش سرزمین اور مجموعی طورپر کارکردگی کا جائزہ

سرجیو ایگوئیرو بھی اپنے سسرمیراڈونا کے نقش قدم پر…!!
عظیم فٹ بالر کے داماد کے فٹ بال میں کارناموں کا احوال

پاکستان بھر میں ’اسپورٹس لنک‘ کے ڈسٹری بیوٹرز

میگزین حاصل کرنے کیلئے اپنے شہر کے ڈسٹری بیوٹررابطہ کریں
میگزین براہ راست دفتر سے حاصل کرنے کیلئے اس نمبرپر رابطہ کریں (9208136-0321)
شہرڈسٹری بیوٹررابطہ نمبر
کراچیسٹی نیوزپیپر ایجنسی0321-2068571
پشاورزرباغ نیوزایجسی0300-5930230
حیدرآباد + اندرونِ سندھفاروق برادرز0342-33338383
کوئٹہانصاری بک اسٹال0333-7842310
لاہورگلزار نیوزایجنسی0322-4364606
مانسہرہحاجی نعیم نیوزایجنسی0323-5359224
بنوںنوردرازنیوزایجنسی0332-9738288
ڈیرہ اسماعیل خاناسٹارنیوزایجنسی0334-9738040
بہاولپورچوہدری امتیازنیوزایجنسی0300-9683501
سرگودھاپاک نیوزایجنسی0344-7475344
بھکرپاکستان اسٹینڈربک اسٹال0334-79333942
راولپنڈیپنجاب نیوزایجنسی0332-5120130
صادق آبادچوہدری نیوزایجنٹ0333-7452600
جھنگ صدرشیخ محمدحسین نیوزایجنسی0333-6752004
مردانحارث نیوزایجنسی0300-5713186
خان پورانیس بک ڈپو068-5572654
لورالائیانبالہ نیوزایجنسی0322-8125166
رحیم یارخانچوہدری امانت علی اینڈسنز068-5872626
فیصل آبادزبیربک ڈپو0333-6504520
خضداربلوچستان نیوزایجنسی0333-7983728
تربتپاک نیوزایجنسی0321-8091190
کوٹلہ عرب علیچوہدری نیوزایجنٹ0301-6299433
گوادراکبرنیوزایجنسی0333-3435609
دیپال پور( اوکاڑہ)طاہربک اسٹال0300-4059957
ڈیرہ غازی خاننصیرنیوزایجنسی0334-6781558
سیالکوٹملک اینڈسنز0300-8711949
اوکاڑہرحمت نیوزایجنسی0343-6755547
ملتانملک نیوزایجنسی0300-6334859
میانوالیمحمد ی نیوزایجنسی0335-8727556
بیلہ (بلوچستان)انوربک اسٹال0345-8926243
اٹکنیوتشکیل بک ڈپو0334-5003495
گوجرانوالہاقبال پرویزنیوزایجنٹ0333-8103489
گجراتخالد بک اسٹال0333-8443093
ٹوبہ ٹیک سنگھجنگ نیوزایجنسی0333-8443093
مظفر گڑھالحبیب نیوزایجنسی0333-6031077
سلانوالیاکبربک ڈِپو048-6532047
قصورامجد نیوزایجنسی0300-4992290

Facebook Comments

یہ متعلقہ مواد بھی پڑھیں

’اسپورٹس لنک‘ کا جون ایڈیشن 2شائع ہوگیا

پاکستان میں کھیلوں کے سرفہرست میگزین ’اسپورٹس لنک‘ کا جون 2019ء کا دوسرا ایڈیشن شائع …

error: Content is protected !!