ہوم / خبریں / ہیڈ کوچ مکی آرتھر نے بھی فواد عالم کو لالی پاپ تھمادیا

ہیڈ کوچ مکی آرتھر نے بھی فواد عالم کو لالی پاپ تھمادیا


چیف سلیکٹر انضمام الحق کے بعد ہیڈ کوچ مکی آرتھر نے بھی فواد عالم کو انتظار کی سولی پر لٹکا دیا۔ مکی آرتھر کا کہنا ہے کہ فواد عالم کو سلیکٹرز کی نظروں میں آنے کیلئے مزید جارحانہ انداز ا پنانا ہوگا۔ انہیں نیشنل کرکٹ اکیڈمی بلایا گیا تھا جہاں ان کی ٹیسٹ میں فٹنس کو جانچنے کی کوشش کی جبکہ تکنیک جانچنے کا موقع بھی ملا ۔

مکی آرتھر نے کہا کہ ہم نے دیکھا کہ فواد عالم کتنے جارحانہ اسٹروک کھیل سکتے ہیں تاہم ون ڈے میں 40 کی اوسط رکھنے والے بیٹسمینوں کو رنزبناتے رہنا ہونگے۔ پاکستان کی ون ڈے ٹیم کافی سیٹ ہوچکی ہے جبکہ ٹی ٹوئنٹی ٹیم بھی اس وقت اچھا پرفارم کررہی ہے۔

اب ٹیسٹ ٹیم کو بہتربناکر ایک بارپھر رینکنگ میں نمبرون پوزیشن پرلانا ہوگا ۔


Facebook Comments

یہ متعلقہ مواد بھی پڑھیں

5بلے باز جو ویرات کوہلی سے بھی آگے نکل سکتے ہیں

گزشتہ چند برسوں کے دوران بھارتی بلے باز ویرات کوہلی کی شاندار کارکردگی نے شائقین …

error: Content is protected !!