ہوم / اعدادوشمار / ڈیوڈوارنرکتنی بار صفرپر،کس بولرکے ہاتھوں زیادہ بار آئوٹ ہوئے؟

ڈیوڈوارنرکتنی بار صفرپر،کس بولرکے ہاتھوں زیادہ بار آئوٹ ہوئے؟


آسٹریلیا کے جارح مزاج اوپننگ بلے باز ڈیوڈوارنر71 ٹیسٹ،105ون ڈے اور 65 ٹوئنٹی20 انٹرنیشنلزکھیل چکے ہیں۔ ان میچز میں اُن کا ریکارڈکیارہاہے؟ کس بولر کے ہاتھوںزیادہ آئوٹ ہوئے ہیں؟اُن کے کیریئر کی تمام تفصیلات ’’اسپورٹس لنک‘‘ کے تازہ ایڈیشن میں معروف سلسلے ’’کیریئرلائنز‘‘ میںشائع کی گئی ہیں۔

ڈیوڈوارنرکی کیرئیرلائنز کے مطابق وہ ٹیسٹ میچوں میں انگلینڈکے جیمز اینڈرسن اور بھارت کے روی چندرن ایشوینکے ہاتھوں سب سے زیادہ 9،9 بار میدان بدرہوئے ہیں ۔

ون ڈے میچوں میں لیستھ مالنگا اور وائن پارنیل نے سب سے زیادہ چار چار بار آئوٹ کیا۔ اس کے علاوہ چھ مختلف بولرز تین تین بار آئوٹ کرچکے ہیں جن میں پاکستان کے جنید خان بھی شامل ہیں۔

ڈیوڈوارنر کے کیریئر کے مکمل اعدادوشمار ’اسپورٹس لنک‘ کے تازہ ایڈیشن (4تا10فروری2018ء) میں ملاحظہ کیجئے۔

’اسپورٹس لنک‘ میں ہر ہفتے کسی ایک کرکٹر کے کیرئیرکا مکمل خلاصہ شائع کیا جاتاہے۔آپ بھی اپنے پسندیدہ کرکٹرز کے کیریئرانفارمیشن جاننے کیلئے ’اسپورٹس لنک‘ میگزین کا مطالعہ کریں

 


Facebook Comments

یہ متعلقہ مواد بھی پڑھیں

بھارت کیخلاف کیس ہروانے کا ذمہ دارمل گیا،فخرزماں کیلئے فکرمندی[کرکٹ بلیٹن1]

کھیلوں کی خصوصاً کرکٹ کی ویب سائٹ ’sportslink.pk‘ نے اپنے قارئین کو کرکٹ کی تمام …

error: Content is protected !!