ہوم / آف دی فیلڈ / رومان رئیس کی بڑی اننگز،بڑی عید پر بڑاپیغام،عامرکی نئی مشکل

رومان رئیس کی بڑی اننگز،بڑی عید پر بڑاپیغام،عامرکی نئی مشکل


کھلاڑیوں کی میدانوں سے باہر کی زندگی اور سرگرمیوں کے علاوہ نجی محفلوں اور زندگی کے شب و روز کے احوال پر مشتمل سلسلہ ’’ آف دی فیلڈ‘‘ میں ’’اسپورٹس لنک‘‘ اپنے قارئین کو اُن خبروں سے بھی باخبر رکھتا ہے جو دیگر میڈیا کی زینت نہیں بن پاتیں۔

10سے 16 ستمبر2017ء کے ایڈیشن کی ’’آف دی فیلڈ‘‘ میں رومان رئیس کی زندگی کی بڑی اننگز شروع ہونے کے احوال سمیت پاکستانی کرکٹرزکا بڑی عید کا بڑا مشترکہ پیغام،ٹینس اسٹار سرینا ولیمز کے ماں بننے،فٹ بالر رونی ایرانی کے جیل کی ہواکھانے اور باکسر محمد عامر اور اُن کی بیوی کے درمیان شروع ہونے والی نئی قانونی جنگ کا تفصیلاً احوال پیش کیا گیا ہے۔

کھلاڑیوں کی نجی زندگی میں جھانکتی خبریں اور اُن کی نجی مصروفیات کا احوال ’’اسپورٹس لنک‘‘ کے تازہ ایڈیشن میں ملاحظہ کریں


Facebook Comments

error: Content is protected !!