ہوم / ہمارے بارے میں

ہمارے بارے میں


پاکستان میں کھیلوں کا سرفہرست میگزین ’’اسپورٹس لنک‘‘ اپریل 1998 کو وجود میں آیا، یہ پاکستان کا سب سے زیادہ شائع ہونے والا کھیلوں کا میگزین ہے جوآزاد ادارہ ہے۔  یہ میگزین کراچی سے شائع ہوکر پورے پاکستان میں دستیاب ہوتا ہے۔ جو کراچی میں ہر جمعرات جبکہ ملک بھرکی مارکیٹ میں ہر ہفتے کو دستیاب ہوجاتا ہے۔

ضروری حقائق

  • 1998میں بنیاد رکھی گئی۔
  • پاکستان میں کھیلوں کا سب سے بڑا میگزین اور موجودہ وقت میں اکلوتا ہفت روزہ میگزین ہے۔
  • سرکولیشن میں 24 فی صد مارکیٹ شیئر ہے۔
  • میگزین کے وسائل میں سب سے بڑا حصہ اس کی سیل (سرکولیشن) کا ہے۔

 

ABOUT US

Pakistan’s largest circulated Sports magazine SPORTS LINK, founded in April 1998, is one of Pakistan’s most widely circulated Urdu language Sports magazine.

It is published from Karachi and available almost all over Pakistan.

QUICK FACTS

  • Founded in 1998.
  • Pakistan’s top rank Sports magazine.
  • 24% Market share in Circulation.
  • 90% revenue from its sale

 


Facebook Comments

error: Content is protected !!