پیر , نومبر 20 2017

Recent Posts

افریقی کرکٹر نے490رنزکی ون ڈے اننگز کھیل ڈالی،57چھکے

جنوبی افریقہ میں ایک بیس سالہ کلب کرکٹر نے نئی تاریخ رقم کرتے ہوئے57چھکوں اور 27چوکوں سمیت 490 رنز بناکر نئی تاریخ رقم کردی۔ جنوبی افریقہ میں ایک کلب میچ میں جنوبی افریقہ کے 20سالہ بلے باز شان ڈیڈس ویل نے این ڈبلیو یو پوکے کلب کی جانب سے کھیلتے …

مزید پڑھیں

فکسنگ سے بچنے کیلئے بورڈ ٹی20لیگز پر نظررکھے،وقاریونس

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان وقاریونس نے میچ فکسنگ کے بڑھتے ہوئے واقعات پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے پی سی بی کو مشورہ دیا ہے کہ کرکٹ کو بدعنوانی سے پاک رکھنے کیلئے کرکٹ بورڈ کو فرنچائز ز اور ٹی ٹوئنٹی لیگز پرنظررکھے۔ انہوں نے مزید کہا کہ …

مزید پڑھیں

ہیڈ کوچ مکی آرتھر نے بھی فواد عالم کو لالی پاپ تھمادیا

چیف سلیکٹر انضمام الحق کے بعد ہیڈ کوچ مکی آرتھر نے بھی فواد عالم کو انتظار کی سولی پر لٹکا دیا۔ مکی آرتھر کا کہنا ہے کہ فواد عالم کو سلیکٹرز کی نظروں میں آنے کیلئے مزید جارحانہ انداز ا پنانا ہوگا۔ انہیں نیشنل کرکٹ اکیڈمی بلایا گیا تھا جہاں …

مزید پڑھیں

کیا بطور بیٹسمین محمد حفیظ کی ٹیم میں جگہ بنتی ہے؟

سری لنکا کے خلاف ون ڈے سیریزکے دوران ا مپائرزنے ایک بارپھر محمد حفیظ کا بولنگ ایکشن مشکوک قرار دیکرپاکستانی آل رائونڈر کاکیرئیردائو پر لگادیاہے۔ حفیظ کے ایکشن کا یکم نومبر کو انگلینڈ کی لفبرا یونیورسٹی میں ٹیسٹ ہوا۔ آئی سی سی کو رپورٹ موصول ہوئی تو پروفیسر ٹیسٹ میں …

مزید پڑھیں

چھٹی ٹیم شامل ہونے سے پی ایس ایل میچز اوردورانیہ بڑھ گیا

پی ایس ایل3میں چھٹی ٹیم کی شمولیت سے ٹورنامنٹ میں کیا کیا تبدیلیاں اور اس کے کیا اثرات ہوں گے۔یہ سوال عام شائقین کرکٹ کے ذہنوں میں گھوم رہاہے۔ ’اسپورٹس لنک ‘ رپورٹ کے مطابق ملتان سلطانزکے آجانے سے بظاہر ٹورنامنٹ کے فارمیٹ پرکوئی فرق نہیں پڑے گا البتہ میچز …

مزید پڑھیں
Real Time Web Analytics